Tuesday 19 July 2011

Soorah kausar 108












نمازیو ! ٠






نماز میں اکثر تم مندرجہ بالا سورہ پڑھتے ہو، چھوٹی ہے ، جلدی ختم ہو جاتی ہے ، نماز میں جلدی جو رہتی ہے، اس بے روح عبادت سے فرصت ملے، کہ
'اور بھی کام ہیں دنیا میں محبّت کے سوا.'
آؤ میں بتلاتا ہوں کہ اس سورہ میں گہرائی کیا ہے؟
خود ساختہ رسول کی بیک وقت نو بیویاں تھیں ، انکے علاوہ متعدد لونڈیاں، رکھیل بھی ہوا کرتی تھیں، کیونکہ بقول انکے وہ کسی بھی مسلمان عورت کو اپنی بیوی بنا سکتے، لا تعداد، کیونکہ جنس لطیف انکی دوسری ترجیح ہوا کرتی تھی. پہلی تھی پیغمبری . انھیں جنس لطف میں ایک تھی لونڈی ماریہ جو حاملہ ہو گئی تھی. اسکے حاملہ ہونے پر سماج میں چہ مہ گوئیاں ہونے لگی تھیں کہ نہ جانے کسکا پاپ اسکے پیٹ میں پل رہا ہے؟ بات جب زیادہ بڑھ گئی تو ماریہ نے محمّد پر دباؤ ڈالا کہ وہ اپنی زممیداری کا سامنا کریں. تب محمّد نے اعلان کیا کہ ماریہ کے پیٹ میں جو بچہ پل رہا ہے وہ میرا ہے. یہ اعلان رسوائی محمّد کے حق میں بھی تھا. خدیجہ کے بعد وہ اپنی دس بیویوں میں سے کسی کو حاملہ نہ کر سکے تھے گویہ ازسر نو وہ جوان ہو گۓ تھے یا پھر وہ جھوٹ ہی بولے ہوں، کہ انہیں وارث مل جایگا
بہرحال لعنت ملامت کے بعد یہ معاملا ٹھنڈا ہوا. اس سلسلہ میں ایک تعنہ زن کو محمّد نے قتل بھی کر دیا تھا٠
نو مہینے پورے ہوئے, ماریہ نے ایک اعداد لڑکا جنا محمّد کی بانچھیں کھل گیں کہ چلو میں بھی صاحب اولاد نرینہ ہوا. انہوں نے بیٹے کی پیدائش کی خوشیاں منائیں اور اسکا عقیقہ بھی کیا. دعوت ولیمہ بھی کیا اور نام رکھا اپنے مورث اعلا کے نام پر ابراہیم٠
ابراہیم ڈھائی سال کی عمر میں ہی الله کو پیارا ہو گیا. اسکی موت بھی محمّد کی ناقص لا قلی سے ہوئی کہ اسکو ایک لوھار کی بیوی کے پاس دودھ پلائی کی زممیداری پر چھوڑ رکه تھا. ایک دن ابراہیم کو دیکھنے گے تو پایا بچہ لب مرگ تھا اور آکر انکی گود میں فوت ہو گیا، وجہ تھی لوہار کے گھر میں دھویں کا غلبہ . بچہ کو لپٹا کر کہا کہ تیری اتنی ہی عمر تھی ،میں واقعی ملول ہوں٠
کھلی آنکھوں سے دوزخ اور جنّت دیکھنےاور اسکا حل بیان فرمانے والے دروغ گو رسول کے ساتھ نہ الله نے وفا کیا نہ اسکے نوکرجبریل نے. آخری وقت میں الله نے اپنے رسول کے ساتھ دغا بازی کی. انکا خواب چکنا چر ہو گیا٠
محللے کی عورتوں نے رسول پر فبتی کسی "بنتے ہیں الله کے رسول اور بوڑھاپے میں ایک لڑکا ہوا، وہ بھی لونڈی زادہ، اسکو بھی اپنے الله سے بچا نہ سکے. محمّد تعزیت کی جگہ تعانے پانے لگے٠
بلا کے بےشرم اور ڈھیٹ محمّد نے اپنے حربے سے کام لیا اور اتروا لی اپنے الله سے ایک اعداد وحیی جسے نمازیوں کو عبادت کے لئے دیدیا٠
الله نے لونڈی زادے کے بدلے محمّد کو کوثر کا حوض دیا کہ غم مت کرو مرنے کے بعد اس حوض میں آکر مچھلی پالن کرنا. تب تک تم نماریں پڑھتے رہو اور اونٹ ذبح کرتے رہو٠
.

No comments:

Post a Comment