Thursday 21 July 2011

Soorah Almaoon 107 -



 
 
کٹر ہندو تنظیمیں اکثر قران کے خلاف آواز اٹھاتی رہتی ہیں مگر انکا مظاہرہ اور مطالبہ محدود شکل میں رہتا ہےکہ قران سے صرف وہی آیتیں تلف کر دی جایں جو کافروں کے ساتھ جہادی پیغام دیتی ہیں، باقی قران پر انکو کوئی اعتراض نہیں. اس مطالبے میں گہرا راز پوشیدہ ہے کہ وہ مکمّل قران کے خلاف کیوں نہیں؟ راز یہ ہے کہ باقی قران کو قایم رکھنے میں انکا مفاد پوشیدہ ہے کہ وہ درمیانے درجے کی آبادی کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں تاکہ انکو سستے کاریگر ، مستری، راج، بہشتی، ملوں کے سکلڈ مزدور آسانی کے ساتھ دستیاب ہوتے رہیں جو اپنی عاقبت کی فکر میں انکے ساتھ اپنی ایمان داری اور جفا کشی کو منسلک رکھیں.وہ انکے پروڈکٹس کے کنسیمر مارکیٹ بھی ہوتے ہیں٠ مہتر، چمار،پاسی وغیرہ تو انکے پرکھوں نے انکو دائمی طور پر مھییا کر رکھے ہیں٠
مسلم کٹترتا بیوقوف ہوتی ہے جو جہاد کرکے ایک بار میں ہی لوٹ پاٹ اور مار کاٹ کر لیتی ہے، ہندو کٹترتا چتر ہوتی ہے جو انسانوں کو ذہنی غلام بنا کر،انکا استحصال مسلسل کرتی رہتی ہے. انسان کو نہ مرنے دیتی ہے نہ مٹانے دیتی ہے٠ ہندوستان کے حقیقی باشندے پانچ ہزار سالوں سے "ہندوا" کے نرغے میں رہ کر انکے غلام بنے ہوئے ہیں. وہ سر اٹھاتے ہیں تو انکا خاتمہ نکسلی یا ماؤ وادی کہ کر بندوقوں سے کر دیا جاتا ہے٠
در اصل بنیادی طور پر دھرم اور مذہب ہی انسانوں کے سب سے بڑے دشمن ہیں٠
قوان کی مخالفت کمیو نشٹ ممالک اور بیدار کچھ یوروپین ملک کر رہے ، جہاں دھرم و مذہب کی افیم سے لوگوں کو چھٹکارا مل گیا ہے. وہ مکمّل قران کو نظر آتش کر دینے کی راے مسلمانوں کو دیتے ہیں، وہ پوری انسانیت کے علم بردار ہو چکے ہیں. انکی بات مسلمانوں کو مان کر یہ از خود اپنے ہاتھوں سے قران کو جلا دن ٠
بھارتی مسلمانوں کا کوئی یار و مدد گار نہیں، ایک طرف مذہبی گنڈوں کا پھاڑ ہے تو دوسری طرف "ہندوتو" کی کھائیں٠ مگر ایک راستہ ہے اگر مسلمان اسکے لئے راضی ہوں، مدد اپاہج اور محتاج لیا کرتے ہیں، مسلمانوں کو اپنی مدد خود ہی کرنی پڑیگی، بس ٹھوڈی سی جسارت کی ضرورت ہے کہ وہ مسلم سے مومن ہو جایں٠ مومن جو ایمان دار زندگی گزر کرتا ہے. وہ اسلامی کلمے کے جھوٹ کو نہیں جیتا٠.

نمازیو !٠


دیکھو تمہارا پیغمبر الله کا سہارا لیکر تم کو گمراہ کر رہا ہے. کسی ذھین شخص کو نشانہ بنا کر اپنے دل کی بھڑاس نکلتا ہے. وہ حالات کی نزاکت سے مسلمان تو ہو گیا ہے مگر محمّد کا ذہنی غلام نہیں بنا. وہ اپنے ساتھیوں سے محممدی روز جزا کی پول کھولتا ہے ، بات محمّد کے کانوں تک پہنچتی ہے، وہ اسکے خلاف قران بوکنے لگتے ہیں. زکات کے بھوکے محمّد نے اس رکن کی ایسی بنیاد رکھی ہے کہ آج قوم زکات خور بن چکی ہے٠ محمّد ایک گھٹے ہوئے انسان تھے جنکو جنگی فتوحات نے پیغبری کا درجہ دیدیا ہے٠


مومن 'نثار لا یمان '٠

No comments:

Post a Comment