Monday 1 August 2011

soorah asr -103

نمازیو!
تم اپنے الله کی طرح بلا وجہ قسم کھا سکتے ہو کیا؟
تمہارے الله کی قسمیں جھوٹ کو سچ منوانے کے لئے ہوتی ہیں، ورنہ الله کو جو کرنا ہوتا ہے وہ کرتا ہے، زلزلہ ہو یا سونامی٠
انسان کو الله نے ایسا کیوں بنایا نمازیو!

انسان کو الله نے ایسا کیوں بنایا کہ وہ خسارہ جھیلتا رہے یا دوسروں سے خسارہ جھلواتا رہے؟
انسانوں کا مجرم صرف الله ہے، اگر وہ قران کے حساب سے ہے تو ,وہ خسارہ جھیلتا رہے یا دوسروں سے خسارہ جھلواتا رہے؟
انسانوں کا مجرم صرف الله ہے، اگر وہ قران کے حساب سے ہے تو ٠ وہ خسارہ جھیلتا رہے یا دوسروں سے خسارہ جھلواتا رہے؟
انسانوں کا مجرم صرف الله ہے، اگر وہ قران کے حساب سے ہے تو ٠

حق اور ناحق انسانی سوچ پر منحصر کرتا ہے جو تمہارے لئے حق کا مقام رکھتا ہے، وہ کسی اور کے لئے نا حق ہو سکتا ہے. اسکو نظریاتی راۓ
دیکر فرد کو محض آپ چھیڑتے ہیں. جوکہ بالاخر تنازعہ کا سبب بن سکتا ہے٠
انھیں آیتوں کا اثر ہے کہ مسلمانوں میں تبلیغ کا فیشن چل پڑا ہے اور انکی جما آتیں بن گئی ہیں। یہی (فہمائش ) تبلیغ جب شدّت اختیار کرتی ہے تو جان لینے اور جان دینے کا سبب بن جاتی ہیں. یہی جماعتیں طالبانی بن جاتی ہیں٠ اسلام سے ہٹ کر دوسری تہذیبوں میں اس تبلیغ کو بے مانگی راۓ قرار دیا جاتا ہے جو کہ معیوب نہیں ٠

مومن ' نثار لا یمان ' ٠

No comments:

Post a Comment