Wednesday 10 August 2011

Soorah zulzal 99






نماز کی شروعات آللہ اکبر سے ہوتی ہے ، وہ بھی با آواز بلند تاکہ وہ آللہ سن سکے. الله اکبر کے لفظی معنی ہیں "الله بڑا ہے" سوال اپنے آپ الله پر اٹھتا ہے کہ پھر ' الله اصغر' کون ہے؟ الله کی قدرت رکھنے والا کوئی ہے جسے الله
اصغر
کہا جاۓ؟
انسان یا دیگر مخلوق الله کا ہم رتبہ تو ہو نہیں سکتا. یا تو پھر عیسایوں کے گاڈ، ہندو وں
کے بھگواؤں کو الله سے کمتر الله مانا جاۓ.اسکی بھی یہ\سلام اجازت نہیں دیتا.
جس طرح کسی اکیلی لکیر کو سب سے چھو ٹی یا سب سے بڑ ی نہیں کہا جا سکتا ،جب تک کہ اسکے مدٌ مقابل کوئی دوسری لکیر نہ ہو.
یہ مسلمانوں کی بے وقوفیوں میں پہلی بے وقوفی ہے، جسکو وہ پہلے رکن توحید سے جوڑتا ہے. ایک لکیر کھینچ کر اپنے راگ الاپتا ہے کہ اس سے بڑی لکیر کوئی بھی نہیں ہو سکتی.
ایک دوسری بات کہ مسلمانو میں انکے قرآن کی روایت ہے کہ شیطان مردود کو انکے الله نے محدود طور سے اپنی خدائی دے دی ہے کہ وہ اسکے بندوں کو گمراہ کرے. آللہ نے اسکو اپنی وسعت بھی دے رکھی ہے الله کی طرح شیطان بھی ہر جگہ پایا جاتا ہے. وہ بھی الله کے بندوں کے دلوں پر راج کرتا ہے. اسکے اشارے پر لوگ گمراہ ہو جاتے ہیں. اس طرح شیطان کو اگر الله اصغر کہا جاۓ؟ مگر مسلمان اس پر بھی سو بار ل لعنت بھیجتے ہیں.
غرض مسلمان خود گمراہ ہیں.
یہ پہلے رکن وحدانیت پر میرا تبصرہ ہے، دیگر پر جا بجا ہوتا رہیگا.
الله کچھ بولنے کی خاطر بولتا ہے تاکہ مسلمانوں کو نمازیں پڑھائی جا سکے.
مندرجہ بالا قرانی آیتیں پڑھیں جو ننگی ہیں بلا علما کے پہناۓ گے گۓ پیرہن کے.
نمازیو !٠
زمیں تو ہر وقت ہلتی ہی رہتی ہے ، وہ بھی تیز رفتار سے اپنے مدار پر، اتنی تیز کہ جسکا تصوّر بھی قرانی الله نہیں کر سکتا. اپنے دْھری پر گھومتے ہوئے اپنے کل ینی سورج کا چکر بھی لگاتی ہے.الله کو صرف یہی خبر ہے کہ زمیں میں صرف مردے ہی دفن ہیں جس سے بہ بوجھل ہے. جبکہ قیامات سے پہلے ہی زمیں نے اپنی خبریں الله کے بندوں کو پیش کر رکھی ہیں اور پیش کرتی رہیگی، مگر الله کے سامنے نہیں بلکہ سائنس دانوں کے سامنے. دھرم اور مذہب کے جھوٹ کی زمیں اور جھوٹ کے آسمان کے درمیان معلق یہ پیغمبری فارمولے ہیں، یہ پایا ے تکمیل تک پہنچ نہیں سکتے. نہ مکمل سچ اور جھوٹ پر قایم مذاہب، بل آخیر گمراہیاں ہیں.اردہ ستیہ والے دھرم.
در اصل ادھرم ہیں.
انکی شروعات ہوتی ہے ، یہ پھولتے اور پھلتے ہیں، عروج پاتے ہوئے طاقت بن جاتے ہیں پھر شروع ہوتا ہے انکا زوال . یہ شیر سے گیدڑ بن جاتے ہیں، ظالم اپنے انجام تک پھچ کر مظلوم بن جاتا ہے.
دنیا کا آخر مذہب، مذہب انسانجیت ہی ہو سکتا ہے.اس پر تمام قوموں کو سر جوڑ کر بیٹھنے کی ضرورت ہے.

No comments:

Post a Comment