Sunday 4 September 2011

सूरह तीन 95












الله کیا ہے ؟
اللھ کا کوئی ایسا وجود نہیں جو مذاہب بتلاتے ہیں ٠
اک وہم ہے جسکا نام الله اور ایشور وغیرہ ہے٠
الله ایشور ایک خوف ناک اندازہ ہیں، ایک گمان ہیں ٠
اللہ ایک عقیدہ ہے جو وراثت میں ملا ہے٠
الله حدّ ذہن ہے یا اقلی کمزوری کی علامت ؟
الله عوامی راے ہے یا دل کی چاہت ٠
کچھ لوگ اسے تھوڑا سہ گھاٹا کر سپریم پاور مانتے ہیں ٠
الله کچھ بھی نہیں، گناہ اور بعد اعمالی کوئی فیل نہیں، ان باتوں کا یقین کرکے اگر کوی شخص انسانی قدروں سے بغاوت کرتا ہے تو وہ حیوانی حدوں میں ہے. اسکو الله اور بھگوانوں کی ضرورت ہے٠
یہ تحریک صرف اصلاح کے لئے وقتی طور پر جائز ہو سکتی ہے مگر اسے پیشہ نہیں کیا جا سکتا ٠
ویسے الله کے ماننے والے بھی گمراہی کی تمام حدیں پار کر جاتے ہیں ٠
بلکہ الله کے یقین کا مظاہرہ کرنے والے دیکھا گیا ہے کی باطنی طور پر زیادہ حصّہ بے ضمیر، الله کے مجرم ہوتے ہیں ٠
بہتر ہے کہ بچوں کو دینی تعلیم نہ دیکر اخلاقیاتی نصاب پڑھایا جانے، وہ بھی جدید ترین انسانی قدریں جو مستقبل
قریب میں انکے لئے فایدے مند ہوں٠
ملاحظہ ہو کہ الله کن کن چیزوں کی قسمیں کھاتا ہے اور کیوں کھاتا ہے، الله کو کنکر پتھر اور کتے بلّی کی قسمیں کھانا ہی باقی رہ گیا ہے- - - ٠
نمازیو !٠
محمدی الله اور محمدی شیطان میں بہت سی یکسانیت ہے، دونوں ہر جگہ موجود رہتے ہیں. دونوں انسان کو گمراہ کرتے ہیں. قرانی جملہ مسلمانوں کا محاورہ بن گیا ہے " جسے الله گمراہ کرے، اسے کوئی راه راست پر نہیں لا سکتا"٠
قران میں کئی جگہ ہے کہ الله اپنے بندوں کو گونگا بہرہ اور اندھا کر دیتا ہے . یہاں پر بھی یہی بات سورہ میں کہی گئی ہے کہ " ہمنے انسانوں کو بہت خوب صورت سانچے میں ڈھالا ، پھر ہم اسے پستی کی حالت والوں سے بھی پست کر دیتے ہیں "٠
اگر انسان کو الله نے اتنا کمزور اور اتنا گاودی بنایا تو اسمیں انسان کا کیا قصور ہے ؟ قصور تو الله کا ہوا، اگر مسلمان سمجھیں تو ٠
جسارت کے ساتھ ایسے الله سے کنارہ کشی کرنے کی ضرورت ہے٠
ان قرانی اوچھی باتوں سے اوپر اٹھو، مرد مومن بنو. ترک اسلم کرو، اس کے لئے بیدار ہونے میں بہت دیر کر رہے ہو ٠
 

No comments:

Post a Comment