Thursday 3 November 2011

Soorah nazeaat 79 سورہ نازآت ٧٩



 
سورہ نازآت ٧٩



الله کی قسموں پر غور کریں کہ
کیا الله بھی قسمیں کھاتا ہے؟
جسمیں جھوٹ، مکر، سیاست، نفرت اور جہالت شامل ہو٠


قسم ہے فرشتوں کی جو جان سختی سے نکالتے ہیں।


جو آسانی سے نکالتے ہیں گو بند کھو دیتے ہیں
جو تیرتے ہوئے چلتے ہیں پھر تیزی سے دوڑتے ہیں
پھر امر کی تدبر کرتے ہیں
قیامت ضرور آیگی
جس روز ہلا ڈالنے والی چیز ہلا ڈالےگی
جسکے بعد ایک پیچھے چلنے والی چیز آے گی
بہت سے دل اس روز دھڑک رہے ہونگے
آنکھیں جھک رہی ہونگی
کیا آپ کو موسیٰ کا قصّہ پہنچا ؟ جب کہ الله نے انھیں ایک پاک میدان میں پکارا
کہ فرعون کے پاس جاؤ. اسنے بڑی شرارت اختیار کر رکھی ہے. اس سے جاکر کھو کہ کیا تجھکو اس بات کی خواہش ہے کہ تو درست ہو جاۓ - - - ٠
بھلا تمہارا پیدا کرنے والا زیادہ سخت ہے کہ آسمان ؟
الله نے آسمان کو بنایا اور اسکی شفقت کو بلند کیا
پھر زمیں کو بچھایا
اس سے اسکا پانی اور چارا نکلا
تمہارے مویشیوں کو فایدہ پہنچانے کے لئے
سو جب وہ بد ہنگامہ آیگا
یعنی جس روز انسان اپنے کئے کو یاد کریگا
اور دیکھنے والوں کے سامنے دوزخ پیش کی جاۓگی
تو جس شخص نے سرکشی کی ہوگی اور دنیاوی زندگی کو ترجیح دی ہوگی ،سو دوزخ ٹھکانہ ہوگا٠
 
آیت (١-٣٩

مسلمانوں !٠
سر سے عقیدت کی ٹوپی اتار کر الله کی ان سورتوں کو پڑھو. دیکھو کہ الله کس ڈھب کی باتیں کر رہا ہے. الله کی ان باتوں کو پڑھ کر خود کو شرم آتی ہے. جھوٹے رسول کے سامنے الله قسمیں کیوں کھاتا ہے یہ فرشتے الله کے بندوں کو تڑپا تڑپا کر مارینگے ؟ یہ تو بھولے بھالے نشیب و فراز سے پرے، بائیبل کی نیک ترین مخلوق ہیں. محمّد نے انکو بھی کنڈم کر دیا ہے٠
آپ کے اعمال کے بدلے سزا جزا ملنا چاہئے مگر مورکھ محممدی الله انکو اس بات پر پابند کرتا ہے کہ پہلے اسلام کو تسلیم کرو٠
سارے زمانے میں مسلمان رسوا اور بدنام ہیں جسکی وجہ قرانِ غلیظ کی یہ آیتیں ہیں٠
تم اپنے سروں پر غلاظت رکھے ہوئے ہو، پھر بھی خود کو برتر تصور کرتے ھو٠
کب تک موسیٰ اور فرعون کے قصّے دوہراتے رہوگے؟ انکی باتوں کو کہاں ضرورت ہے تمہاری نسلوں کو. بیداری کو اپنے بھیتر پیدا کرو کہ ایمان اصل تمہارے سامنے ہاتھ جوڑے ہوئے خود کھڑا ہوا ہے . ایمان دار مومن ہو جاؤ. سچائی کو فطرت کے تروزو پر تولو. سب کو پیچھا چھڑا کر مومن بن جاؤ، زمانہ تمہاری تقلید کریگا٠
 
 

No comments:

Post a Comment