Monday 14 November 2011



آپنے غالباً میرے بارے میں ہی روز نامہ انقلاب میں خبر دیکر بھولےبھالے مسلم عوام کو انبیاۓ اوّلین اور انبیاۓ آخرین کا سبق پڑھانے میں لگے ہوئے ہیں٠

دنیا رواں مرّیخ پر اور آپکا یہ درسِ دین ، اولین و آخرین و کافرین مسلمین ٠ آپ میری تحریر اور تحریک کی جھلک بھی مسلم عوام کو دینے کی ہمّت نہیں کر پا رہے کہ بقول آپ کے گناہ گار نہ ہو جایں، درپردہ آپ کو ڈر ہے کہ مسلم عوام اسے پڑھ کر بیدار نہ ہو جاۓ٠ تم ایمانوں اور اسلام کو ذریعہ معاش بناے رکھنے کے لئے، ناممکن ہے کہ صداقت کی آواز کو بند کر سکو. میرے مضامین کی صداقت کو پڑھ کر کوئی بھی دانش ور جج تمکو دس جوتے مارنے کی سزا ہی دے سکتا ہَِن٠ تم ویب سائٹس کو بند کراؤگے بچکانہ بات کر رہے ہو اور بیہودہ بات بھی. یہ پاکستان نہیںہے جہاں طالبانیوں کی چلتی ہے. اصولاً، طریقہ تو یہ ہے کہ تم میرے تحریک کا جواب اپنے قلم سے دنیا کو دو اور اس سے میں بھی قایل ہو سکون تم سے، مگر تم اسکے بدلے مسلم عوام کو سڑک پر اتاروگے. دس بیس بے گناہ لوگ مارے جاینگے اور تم لوگوں کی حلوہ پوری کچھ دنوں کے لئے اور پکّی ہو جاۓگی ٠ میں ایک مومن ہوں جو ایمان پر سر کٹا سکتا ہے، مگر تم ایک مسلم ہو اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہو اس پر اپنی روزی روٹی قایم کے ہو، انتہائی بے ضمیر ہو جو مسلم عوام کو گدھ کی طرح نوچ رہی ہے. اب بہت جلدی یہ سلسلہ ختم ہوگا ٠

No comments:

Post a Comment