Saturday 26 July 2014

Soorah Bayyana 98


******
************
ہوا کا بت 
مٹی کا  مادھو ، پتّھر کا بت اور کانسے کے بھگوان جیسا الله بھی ایک ہوا کا بت ہے . اسے توڑا پھوڑا اور جلایا نہیں جا سکتا. الله کو جسنے جانا ، دیکھا اور سمجھا وہ اسکی زشنی محدودیت تھی ، ہوائی بت  کے آگے خود سپردگی تھی . یہ عمل ارتقائی تقاضہ بھی ہو سکتا ہے .
اس ہوا کے بت کو انسانی ذھن نے سازش کرکے حکمرانی کا ذریعہ بنا لیا . الله کے نام پرجہادین ہیں جسمیں لوٹ مار کو الله کا حکم بتلایا گیا . صدیوں سے اس الله کا انسانی ساج پر غلبہ ہے . صدیوں سے یہ الله  اور اسکے بندے بد امنی پھیلاۓ  ہوئے ہیں . یہ دنیا انکی نہیں ہے ، انکی دنیا تو اوپر ہے، کبھی نہ ختم ہونے والی.. اس دنیا کے لئے انہوں نے ایک سوئی  تک نہیں ایجاد کی مگر ایجادوں پر قبضہ اپنے الله کی میراث سمجھتے ہیں .. 

No comments:

Post a Comment