Monday 1 October 2012

S00rah Anbiya 21 (2)



نوٹ- سافٹ ویر کی مجبوری کے بائیس تحریر میں ہججے کی غلطیاں ہو سکتی ہے. براہِ کرم تعاون کریں . 

 قرانی آوٹ پٹانگ

میں اس بات کو بار بار دوہراتا ہوں کہ توریت دنیا کی قدیم ترین کتاب ہے. اگر اسمیں سے تعمیر و تکمیل دنیا کل تصوّر اور آدم کے انسان اول ہونے کا قصّہ نکال دیا جاۓ تو اسے تاریخ انسانی کہا جا سکتا ہے. توریت میں یہودی ہستیوں کی تعریف کے ساتھ ساتھ انکی خامیاں بھی تراش دی گئی ہیں . داؤد جوانی کے آییام میں ڈاکو تھا تو اسکے ڈکیتی کو صاف صاف لکھا گیا ہے.یہ کتاب تمام اپنے نبیوں کی خوبی کے ساتھ انکی خامیاں بھی بیان کرتی ہے. بابا آدم کے بعد تو توریت پر شک کرنا گناہ جیسا لگتا ہے, یہ بنی نو انسان کا سچا اتہاس ہے٠ 
توریت کے مطابق ابرام (ابراہیم) کا باپ تیراہ (آذر) نے اپنے بیٹے، بہو اور بھتیجے کو ہجرت کرنے کی پرزور صلاح دی تھی کہ ہجرت کرو تبھی پریوارکو غربت سے نجات ملیگی . وہ غریبل وطنی کی مصیبت جھیلتے ہوئے بادشاہ مصرکی حکومت میں چلے گے جہاں اپنی بیوی سارا کو اپنی بہن بتاکر بادشاہ کی پناہ پایا اور سارا اسکے کے حرام میں چلی گئی. 
پول کھلنے پر سارا اور ابراہیم محل سے نکالے گے. اسکے بعد چچا بھتیجے مویشیو کے پالن کا پیشہ کرتے ہوئے مالدار ہو گے . ایک دن آیا کہ دونوں میں ٹکراؤ ہوا ، بھیڑوں کے بٹوارے کی نوبت آ گئی.دونوں نے سمت مخالف تک اتنی دور نکل ہے کہ ایک دوسرے کی خبر اور خیریت بھی نہ مل سکے
٠ 
***************


No comments:

Post a Comment