Monday 28 January 2013

Soorah Sajda 32




***********

جھوٹ کا پاپ = قران کا جاپ 

بہت ہی افسوس کے ساتھ لکھنا پڑ رہا ہے کہ قران وہ کتاب ہے جس میں جھوٹ کی انتہا ہے. حیرت اس بات پر ہے کہ اسے اپنے سروں پر رکھ کر مسلمان سچ بولنے کی حلف برداری کرتے ہیں. عدالت تک میں اسکی حلف برداری ہوتی ہے جس پر عدالت مجرم کی دروغ گوی پر فیصلہ دیتا ہے 
قران میں محمّد کبھی موسیٰ بن کر موسیٰ کی کہانیاں گڑھتے ہیں تو کبھی عیسا بن کر عیسا کی جھوٹی کہانیاں گڑھتے ہیں. وہ اپنے حالت کو کبھی صالح علیہ سلام کے سر باندھتے ہیں تو کبھی سمود علیہ سلام کے سر باندھ کر خود کو سمود کے سر پر بیٹھا کر انکے واقعے بیان کرتے ہیں. محمّد نے جن جن یہودی نبیوں کے نام سن رکھے ہیں انکی انکی نہایت بےڈھنگی کہانیاں گڑھتے ہیں. اس طرح سے قرانی آیتیں تییار ہوتی ہیں. الله کے ساتھ جھوٹ کی نجاست لیکر ہم کلام ہوتے ہیں، جسے ایک بچہ بھی آسانی کے ساتھ پکڑ سکتا ہے 
جنّت کی لبھاونی پیش کش اور دزخ کی بھیانک تصویریں خود خالق کا مذاق اڑاتی ہیں. محمّد جگہ جگہ لد سے گرتے پڑتے ہیں، جنہیں یہ جہنّمی علما بڑے سلیقے سے اٹھاتے ہیں. خود اپنے جال میں پھنستے ہیں اور بعد ذات تفصیر نگار بریکٹ میں باندھ کر باہر نکالتے ہیں. الله کے کلام کو بمعنی کرنے میں انہیں دانتوں پسینے آتے ہیں پھر بھی یہ کامیاب نہیں ہوتے تو چیلنج کرتے ہیں الله کے کلام کو سمجھ پانا ہر ایک کی بس کی بات نہیں. انہوں نے مذہب کے کچھ مبہم اور گولمول روایتیں تییار کر رکھے ہیں جو جگہ جگہ کام آتے ہیں. انکی اس رفو گری کو مسلمان بھیڑیں سر ہلا کر مان لیتی ہیں 
محمّد اتنا جھوٹ بولتے ہیں کہ کبھی کبھی تو خود اپنے الله کو بھی ذلیل و رسوا کر دیتے ہیں کہ اسکو شیطان بنا دیتے ، ایسی باتیں  کہ کر کہ " الله جسے گمراہ  کرے اسے کوئی راہ راست پر نہیں لا سکتا" عالموں کو بھی کئی جگہ محمّد کی جاہلانہ آیتوں پر لاحول پڑھنا پڑتا ہے کہ الله کے کہنے کا مطلب یہ نہیں یہ - - - ہے. 
چالاک محمّد نے اپنی بکواس کو سمجھنے سمجھانے پر پابندی لگا دی ہے اور قران کو تلاوت کے لئے قایم کر دیا ہے. معنی و مطلب کے راگ مالے میں جاؤ ہی کیوں. 
گوکہ اسلام میں گانا بجانا منا ہے پھر بھی موسیقی نے قران کو اپنے قدموں میں جگہ دے رکھکھا ہے. قران کو قرات سازی میں مسلمانوں نے باندھ رکھکھا ہے، اسکی درجنوں لہنیں بنی ہوئی ہیں جنکا عالمی مقابلہ ہوتا ہے اور انعام تقسیم کے جاتے ہیں 
قران کی مکروہ ترین باتیں پڑھ پڑھ کر مسلمان اپنے مردوں کو بخشتے ہیں. اسکی تلاوت زندوں کو مردہ ہونے کے بعد جنّت نشیں کریگی 
میں حلفیہ کہ سکتا ہوں کہ قرانی آیتیں ہی بھولے بھلے نو جوانوں کو جہادی بناتی 
ہیں.اور علما قرانی حلف لیکر عدالت میں کہ سکتے ہیں کہ قران امن کا پیغام دیتا ہے

********



No comments:

Post a Comment