Monday, 28 October 2013
Monday, 21 October 2013
Soorah najm 53

****
الله نے مٹی اور گارے کا ایک بت بنایا اور اپنے سب سے بڑے فرشتے کو حکم دیا کہ اسے سجدہ کر . فرشتے نے لاحول پڑھی اور کہا میں ناری اور اس مٹی کے مادھو کو سجدہ کروں ؟
اللہ کو جلال آیا اورفرشتےکو جنّت سے باہر کا راستہ دکھلا دیا .
جاتے جاتے شیطان فرشتےالله کو گچچا دیتے ہوئے کچھ اختیار مانگا، جو اسے عطا ہوئے . اپنی حکمت عملی کے طفیل میں وہ خداے ثانی بن گیا یعنی الله اصغر. چھوٹا خدا .
شیطان الله کی طرح ہی ہر جگہ براج ماں ہے . انسان کے ہر عمل میں اسکا دخل ہے . عمل برا ہوا یا عمل کا تتیجہ خراب ہوا تو اسکے نام اور اگر بھلا ہوا الله اسکے ساتھ بے ایمانی کرکے اس سے چھین لیتا ہے .
شیطان انسان سے کوئی بھی عمل کرا سکتا ہے مگر وہ انسان کو اللہ کی طرح نقصان نہیں پہنچا تا کہ اسکی جان لیلے .
قران کی کوئی سورہ پڑھیں ، پہلے شیطان الرجیم ، پھر بسم الله - - -(ایک کو چھوڑ کر)
اسلامیات میں شیطان پیش پیش ہے، الله پست پست . شیطان نے ہی انسان کو علم منطق اور سائنس کی ایسی گھٹی پلائی کہ وہ آسمان پر پہنچ گیا ہے، الله کے نیک بندے یاہو ! یاہو !! رٹنے میں ہی لگے ہوئے ہیں.
شیطان ہی انسانی ذہن کو نئی تلاش کے لئے گامزن رکھتا ہے اللهاور محمّد جسکو گناہ اور گمراہی قرار دیتے ہیں . الله کی دی ہی اوبڑ کھابڑ زمین کو شیطانی برکتوں نے پیرس لندن نیو یارک ٹوکیو دبئی ہے بامبے کا روپ دیدیا ہے .
Monday, 14 October 2013
Monday, 7 October 2013
Subscribe to:
Posts (Atom)