Monday, 10 December 2012
Monday, 3 December 2012
Soorat-tush-Shora 26 (1)

*********************
قران کسی الله کا کلام نہیں ہو سکتا. کوئی الله اگر ہے تو وہ اپنے بندوں کے قتل و خون کی اجازت نہیں دیگا. کیا رب العالمین جو خود میں سب سے بڑی طاقت والا اور حکمت والا، کیا ایسی حماقت کی باتیں کریگا جو قوان میں ہیں. کیا ان بیہودہ باتوں کی تلاوت میں کوئی ثواب ہو سکتا ہے؟
جاگو مسلمانوں ! جاگو!
محمّد کے سر پر کروڑوں معصوموں کا خون ہے جو اسلامی فریب میں آ اپنی نسلوں کو اسلام کے حوالے کر چکے ہیں. محمّد کی زندگی میں ہی ہزاروں مسلمان مارے گے اور انکے مرتے ہی داماد علی اور بیوی عایشہ کے در میان جنگ جمل ہوئی جس میںایکلاکھ تازے تازے مسلمان کٹ مرے . اسپین میں سات سو سال تک قابض رہنے والے دس لاکہ کلمہ گو مسلمانو کو زوندہ جلا کر
وہاں کے باشدوں نے انکی ہی بتلائی ہی دوزخ میں الله بن کر جھونک دیا. ابھی ابھی تمہاری نظر کے سامنے عراق میں دس لاکہ مسلمان موت کے گھاٹ اتارے گے. افغانستان، پاکستان اور کشمیر مے ہر روز سیکڑوں مسلمان موت کے گھات اتارے اتے ہیں ، جیسے کہ کھاڑیدیشوں
میں ہو رہا ہے. چودہ سو سالوں میں لاکھوں اسلامی جنگیں ہوئیں جسمے کروڑوں انسانوں کی جانیں گیں .
میں ہو رہا ہے. چودہ سو سالوں میں لاکھوں اسلامی جنگیں ہوئیں جسمے کروڑوں انسانوں کی جانیں گیں .
اسلام کا انجام ہی بوقت مارے جانا ،جس پر بے وقوف لوگ فخر کرتے ہیں. کیا اپنی نسلوں کا انجام تم بھی بے موت مارے جانا چاہتے ہو؟ ایک دن مسلمانوں کا جہادی جنوں ، مسلمانوں کو مارتے مارتے اور نتیجہ کار مسلمان مرتے مرتے اس دنیا سے ناپید ہو جاینگے.
وقت آ گیا ہے کھل کر میدان میں او، ضمیر فروش ان گیڈر علما کا بائیکاٹ کرو. انکے ساے سے خود دور رہو اور بھولے بھالے مسلمانوں کو انسے دور رکھو .
==========================================
3
Monday, 26 November 2012
Soorah Furqan (2)

*******************************
صحابی کرام
،،محمّد کی زندگی میں انکے ساتھ رہنے والے انکے مصاحب کو صحابی کرام کہا جاتا ہے. اول اول یہ لاخیرے اورنکممے لوگ بیکاری اور بدحالی کی وجہ سے محمّد کےہم رقاب ہوا کرتے تھے اور دو وقت کی روٹی کا سہاراانہیں ہو گیا تھا جسکے بدلے یہ ایمان لاۓ . آج مسلمان انہیں بڑے احترم سے صحابی کرام کہتے ہیں جنکی تصور ہم دکھلا رہے ہیں. یہ جاہل ترین لوگ ہوا کرتے تھے جسکی گواہی خود قرآن اور حدیثیں ہیں. آم مسلمان مذہبی دوکانوں سے یا اسلامی مداریوں سے جو کچھ پاتا ہے اسی کو جانتا ہے. قرآن میں محمّد کی ایجاد بھاری آسمان والا الله اپنی عیاریاں، اپنی دغا بازیاں، اپنا دروغ اور اپنا شر، ساتھ ساتھ اپنی جہالت اور اپنی بے وقوفیاں کھول کھول کر سمجھاتا ہے٠
میرا ماننا ہے کہ مسلمانوں کو اس اندھیرے سے باہرنکلنے کے لئے ایک ہی راستہ ہے انکی نمازیں انکی مادری زبان میں ہوں جوکہ قرآن کا خالص ترجمہ ہو. انہیں نمازوںکےبعد با لجبر قران
سنایا جاۓ. جدید قدریں قرانی آیتوں کی ہوا نکل سکتی ہیں.
شاید اسکے بعد مسلمان انسان بن سکتا ہے ٠ ٠
٠
*******************************
سورہ فرقاں 25 -- 2
Monday, 19 November 2012
Monday, 12 November 2012
Tuesday, 6 November 2012
Soorah noor 24 Part 1

***********************
اس سورہ میں مشہور زمانہ واقعہ محمّد کو درپیش آیا ، جب بوڑھے محمّد کے نو خیز بیوی پر منافق
ابن ابی سلول نے تہمت لگایا تھا .
محمّد اور انکا الله ایک مہینے تک کشمکسش میں الجھے رہے . محمّد نے
سلول کے الزام کو سچ ہی سمجھا تھا مگر عایشہ انکو سب بیویوں میں سب سے زیادہ
عزیز تھی، اسلئے معاملے کو درگزر کرکے اسکو معاف کر دیا
تھا.
دیکھئے سورہ میں محمّد کی چوکڑی - - -
9
Subscribe to:
Posts (Atom)
















































